Rasul Allah Ke 200 Sunehre Irshadat (Urdu) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 200سنہری ارشادات
دین اسلام کے بنیادی عقائد، اصول اور اخلاق وآداب سے متعلق یہ چھوٹی چھوٹی احادیث خصوصاََ ہماری نوجوان نسل کے لیے بے حد مفید ہیں۔اس سنہرے ارشادات کو اپنی روز مرہ کی عملی زندگی میں نافذ کریں اور ایسے معیاری مسلمان بن جائیں جنہیں دیکھ کر لوگ دین اسلام کی طرف راغب ہو سکیں۔
Reviews
There are no reviews yet.