1,500.0

جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں

Delivering All over the Pakistan as well as Internationally. Call/Whatsapp for urgent delivery and International Order : +92 322 4284220
فینسی ملبوسات ، کراکری،فرنیچر اور الیکٹرانکس اور دیگر سامان جہیز خصوصی رعائتی داموں میں حاصل کرنے کے لئے ابھی کال کریں 03224284220 ابھی کال کریں یا واٹس ایپ بٹن پر کلک کریں
  Ask a Question
Would you like to receive notifications on latest updates? No Yes
Need Help? Chat with us